تطہیر ذات
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) اپنی ذاتی کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہو جائے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) اپنی ذاتی کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہو جائے۔